ماروی میمن کے بعد ان دنوں اسحاق ڈار کس خاتون سیاستدان پر ڈورے ڈال رہے ہیں؟ معروف صحافی نے خبر لیک کر دی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی ایک خاتون وزیر ہیں، جو کہ بہت پہنچی ہوئی شخصیت ہیں اور ان کا نام ”اے” سے شروع ہوتا ہے ، وہ یہ کوشش کرتی ہیں کہ اسحاق ڈار اپنی نئی بیوی ماروی میمن سے نہ ملیں ۔ جب بھی اسحاق ڈار سیر کے لیے وزارتی کوٹھیوں میں نکلتے ہیں تو وہ سائے کی طرح ان کے ساتھ چمٹی رہتی ہیں۔

ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اسحاق ڈار ماروی میمن کے گھر نہ جائیں۔ جب اسحاق ڈار کا دورہ چین تھا تب بھی ان خاتون نے ان کے سر پر سوار ہو وفد میں اپنا نام ڈلوا لیتی ہیں، ایک مرتبہ یہ ہوا کہ ان خاتون کے شوہر کا ایکسیڈنٹ ہوا اور انہیں اسپتال لے گئے تو انہوں نے سب سے پہلے اسحاق ڈار کو اطلاع دی ، جس پر اسحاق ڈار نے انہیں تسلی دیتے ہوئے کہا کہ میں ہوں نہ۔ چوہدری غلام حسین نے بتایا کہ اسحاق ڈار نے ماروی صاحبہ سے کہا تھا کہ میں ایک وقت کے بعد شادی کو خفیہ نہیں رکھوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں