چوہدری نثار کو فارغ کر دیا گیا

ن لیگ کے اہم رہنماوں کو چوہدری نثار سے فاصلہ رکھنے کی ہدایت دے دیں گئیں، نواز شریف کی ہدایت پروزیر اعظم نے بھی خواجہ آصف کے موقف کی تائید کر دی۔ خیال رہے کہ ترجمان چودھری نثار علی خان کے بیان پر ن لیگی رہنما اور پارٹی قیادت شدید نالاں ہے۔

چودھری نثار علی خان کھل کر سامنے آ چکے ہیں جبکہ وہ قیادت کی طرف سے پہل کے منتظر بھی ہیں۔ دوسری جانب کئی اراکین اسمبلی بھی چودھری نثار علی خان سے رابطے میں ہیں ،واضح رہے کہ کچھ دن قبل چوہدری نثار نے ایک انٹریو میں مریم نواز کو لیڈر ماننے سے انکارکردیا تھا ن لیگ کے اہم رہنماوں کو چوہدری نثار سے فاصلہ رکھنے کی ہدایت دے دیں گئیں، نواز شریف کی ہدایت پروزیر اعظم نے بھی خواجہ آصف کے موقف کی تائید کر دی۔ خیال رہے کہ ترجمان چودھری نثار علی خان کے بیان پر ن لیگی رہنما اور پارٹی قیادت شدید نالاں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں