سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی آج احتساب عدالت میں پیش ہوئیں ۔، تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت آمد کے موقع پر مریم نواز کی گاڑی جج کے آگے آ گئی ،
مریم نواز نے گاڑی روک کر احتساب عدالت کے باہر موجود ن لیگی کارکنان کو ہاتھ ہلا کر ان کے نعروں کا جواب دیا۔ جبکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی ہارن بجاتی رہی، لیکن مریم نواز کے کان پر جون تک نہ رینگی کیوں کہ یہ ملک بادشاہوں کے زیر اثر چل رہا ہے اور باقی یہاں کچھ نہیں اب بھی غرور و تکبر نہیں گیا کیوں کہ بادشاہ سلامت کی حکومت اب بھی یہاں ویسے ہی موجود ہے جیسے پہلے تھی ،