ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم اس حوالے سے حساس اداروں نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی کال بھی ریکارڈ کر لی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن آصف زرداری اور فریال تالپور کے جرائم کے گواہ بن سکتے ہیں اسی لیے انہیں قتل کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔