مفتی عبدالقوی کے گرفتار ہوتے ہی قندیل بلوچ کے والدین نے بھی زبان کھول دی ، مفتی کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا

ملتان (ویب ڈیسک) ہماری بیٹی کو مفتی عبدالقوی نے قتل کروایا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس قتل کر دیے جانی والی متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس کے حوالے سے اس کے والدین نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔

قندیل بلوچ کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہماری بیٹی کو مفتی عبدالقوی نے قتل کروایا۔ قندیل بلوچ کے والدین کا دعوی ہے کہ ان کی بیٹی کو مفتی عبدالقوی کی جانب سے قتل سے قبل دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ واضح رہے کہ قندیل بلوچ کے والدین نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کے قتل کا ذمہ دار مفتی عبدالقوی کو ٹھہرایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں