“دیکھتے ہیں ہمیں کون روکتا ہے” جی ٹی روڈ ریلی کے بعد نواز شریف کیا خطرناک کام کرنے والے ہیں؟ خفیہ پلاننگ بے نقاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عہدوں کا لالچ نہیں جو ملا ہمیں قبول ہو گا، نواز شریف کے ساتھ ہیں، میں اپنی پارٹی قیادت پر قائم ہوں اور میں آپ کو بھی کہوں گا کہ آپ بھی اللہ سے دعا کریں کہ ہم وہیں کھڑے رہیں.

تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ طلال چوہدری نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیت دوبارہ نواز شریف کے قدم چومے گی اورجیسے کہ نواز شریف جی ٹی روڈسے گیا تھاابھی جب لاہور سے انصاف لینے چلے گا تو میں دیکھتا ہوں کہ پھر انصاف کیسے نہیں ملے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں