عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے گھرصف ماتم بچھ گئی۔ان کے بھتیجے شیخ شاکرکے تین سالہ بیٹے کاانتقال ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے بھتیجے شیخ شاکرکے اکلوتے بیٹے8سالہ عبداللہ کاانتقال ہوگیا۔چھوٹے بچے کوتکلیف ہوئی اسے ہسپتال لے جایاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکا۔مختلف طبقہ ہائے فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمداوران کے بھتیجےان کے اکلوتے بیٹے عبداللہ کی وفات پر افسوس کااظہارکیاہے۔