پاکستانی عوام پرمہنگائی کا بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمتوں میں کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے؟
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لٹر قیمت ساڑھے 4روپے تک بڑھ سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں ساڑھے 3روپے تک اضافہ ممکن ہے۔
تفصیلات کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ماہرین کا کہنا ہے کہ 26 اکتوبرتک تیل امپورٹس اور حکومتی سبسڈی سے حتمی قیمت کا تعین ہو سکے گا۔