ایک آدمی مولوی صاحب کے پاس گیا اور بولا:آج میں نے ایک مرغی چرا لی ہے مولوی صاحب!مولوی صاحب غصے سے لال پیلے ہو کر بولے:انتہائی بری حرکت ہے اس کی پاداش میں تمہیں دوزخ میں جلنا پڑے گااجازت ہو تو وہ مرغی آپ کی خدمت میں پیش کروں؟۔
ہرگز نہیں۔۔۔جس کی مرغی ہے اسی کوواپس کر دو ورنہ۔ لیکن اگر میں نے وہ مرغی اسے پیش کی ہوا اور اسنے لینے سے انکار کیا ہو تو ایسی صورت میں جبکہ اس کی رضا شامل ہو وہ مرغی تمہارے لئے جائز ہے۔
شکریہ مولوی صاحب!اس مختصر سے مکالمے کے بعد جب مولوی صاحب گھر پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کی اپنی ایک مرغی غائب ہے۔
..