صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی مچھر لانے والی فیملی کے ارکان پکڑے گئے ۔تفتیش کے دوران اعتراف بھی کر لیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹرشہزاد اکبر نےمیڈیا کو بتایاکہ شاپنگ بیگ میں ڈینگی مچھر کو ڈال کر گھومنے والی فیملی کو پکڑلیا گیا ہے،اس فیملی کو سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے پکڑاگیا۔
انہوں نے بتایاکہ پوچھ گچھ پر فیملی نےبتایاکہ ڈینگی مچھر لانے پر انہیں پیسے دینے کا کہاگیااور پھر وارننگ کے بعد پشتخرہ سے تعلق رکھنے والی اس فیملی کو چھوڑ دیاگیا۔جیونیوز کے مطابق یہاں یہ واضح نہیں کیاگیا کہ پیسے کس نے دینے تھے ۔واضح رہے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی مچھر نے اب تک 27افراد کی جان لے لی ہے اور سینکڑوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں میں داخل ہورہے ہیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے موبائل ہیلتھ ٹیمیں بھی خیبر پختونخواہ بھیجی گئی تھیں۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی