بھارت کے سابق وزیر اور اپوزیشن جماعت کے اہم راہنما مانی سنکر کا کہنا ہے کہ بھارت کے بپاس کلبھوشن کی جان بچانے کے طریقہ ہے اور وہ ہے کہ پاک بھارت مذکرات کے ذریعے بھارتی جاسوس کی جان بچائے جا سکتی ہے۔
بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ بھارت کو پاکستان سے مذکرات کے لیے سگنل دینا پڑے گے کیونکہ صرف ایک ہی طریقہ ہے جس کلبوشن کی جان بچائے جا سکتی ہے وہ مذکرات ہیں۔مانی شنکر کا مزید کہنا تھا کہ اگر بھارت کے پاس بھی کلبھوشن یادیو جیسا قیدی ہو تو پاکستان سے ڈیل ہو سکتی ہے اور اگر پاکستان میں اعتزاز احسن اور عاصمہ جہانگیر جیسے وکلا کی خدما ت لی جائیں تو یہ کیس جیتا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کی فوجی عدالت نے 2 روز قبل بلوچستان سے گرفتار ”را“ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائی تھی ۔ جب کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی تھی کہ کلبھوشن کی رہائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی