سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگنی پاکستان کے معروف اینکر پرسن کی بیٹی سے ہوگئی ہے جس کے بعد سے مذکورہ اینکر پرسن نے اپنے پروگراموں میں مسلم لیگ ن کی مکمل جانبداری اور پاک فوج کیخلاف زہر افشانی کا سلسلہ شروع کردیا ہے، اس سے قبل یہ اینکر غیرجانبدار تصور کیا جاتا تھا. تفصیلات کے مطابق فیس بک پر آئی ایس آئی کے نام سے ایک پیج پر انکشاف کیا گیا ہے کہ جیو نیوز کے اینکر پرسن طلعت حسین جب آج ٹی وی پر تھے تو انہوں نے کبھی بھی پاک فوج کیخلاف پروگرام نہیں کیا تھا اور وہ ایک غیرجانبدار اور معتبر صحافی مانے جاتے تھے تاہم اب ان کی بیٹی کی منگنی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر سے ہوگئی ہے جس کے بعد سے طلعت حسین کی پالیسی میں یکدم تبدیلی آگئی ہے
اور وہ اپنے پروگراموں میں ن لیگ کے حریف جماعتوں کے ساتھ ساتھ پاک فوج کیخلاف بھی زہر افشانی کرتے ہیں، اس سے قبل بھی ایک خبر آئی تھی کہ مریم نواز نے طلعت حسین کو امریکہ میں سفیر مقرر کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے اورہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پروگراموں میں تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور پاک فوج کیخلاف بولیں، اب فیس بک پر آئی ایس آئی کے نام سے ایک پیج نے ایک سے زائد بار اپنی پوسٹ میں اس بات کاانکشاف کیاہے کہ طلعت حسین کی بیٹی کی منگنی جنید صفدر سے نہ صرف طے پائی ہے بلکہ انجام پاگئی ہے جس کے بعد سے طلعت حسین نے پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ پاک فوج پر بھی نشانہ بازی شروع کردی ہے، وہ اکثر اوقات اینٹی فوج لوگوں کو اپنے پروگرام میں بلاتے ہیں اور ان کے منہ سے پاک فوج کیخلاف باتیں نکلواتے ہیں.
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی