عائشہ گلا لئی نے اس بار تو ہر حد ہی پار کر دی ، عمران خان جنسی ہراسگی ، میرے منہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریک انصاف کی منحرف رہنماءعائشہ گلالئی نے عمران خان پر تیزاب پھینکنے کا حکم دینے کا الزام بھی عائد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق خواتین پر جنسی حملوں کے خلاف ”می ٹی“ (میں بھی) کے نام سے مہم شروع ہوئی ہے۔ اس مہم پر جنسی حملوں کا شکار خواتین ٹوئٹ کرکے خود پر ہونے والے جنسی حملوں کی تفصیلات بیان کررہی ہیں۔ عائشہ گلالئی نے بھی ”می ٹو“ کے ہیش ٹیگ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے

لکھا کہ ”جیسے ہی میں سیاستدان عمران خان کے خلاف بولی ، اس شخص نے مجھے دھمکایا ، اس نے اپنے حامیوں سے کہاکہ میرے چہرے پر تیزاب پھینک دیں “۔


ایک اور ٹوئیٹ میں لکھاکہ ”میں ایک پاکستانی سیاستدان ہوں، میری پارٹی کے سربراہ عمران خان نے مجھے ہراساں کیا اور اب وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں