ہر گھر کے کچن میں موجود ان چیزوں کو ملا کر چہرے پر لگا لیں رنگت فوری اتنی گوری ہوجائے گی کہ آپ خود کو نہیں پہچان پائیں گے

آج ہم آپ کو بتائیں کہ آپ گھر بیٹھے کیسے کچن میں موجود چیزوں سے اپنے چہرے کی خوبصورتی اور تروتازگی کے لئے ابٹن یا ماسک بنا سکتے ہیں ۔
فوری وائٹننگ

  • ایک عدد درمیانہ آلو
  • ایک چمچ میٹھا سوڈا
  • ایک چمچ شہد
  • آدھا لیموں کا رس


بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے ایک آلو لے ۔ اور اس کو اچھی طرح ابال لے یاد رکھے ابالتے وقت اس میں ایک چمچ میٹھا سوڈا ضرور ڈالے ۔ جب اچھی طرح سے ابل جائے تو اس کا پیسٹ بنائے ۔ یاد رکھے کہ پیسٹ میں کسی قسم کی سختی ہ ہو بلکہ بہت نرم ہو ۔ اس کے بعد ایک چمچ شہد ایک چمچ میٹھا سوڈا دوبارہ ڈالے ۔ یاد رکھے کہ اکثر پوچھا جاتا ہے کہ میٹھا سوڈا نقصان دہ تو نہیں تو یاد رکھے یہ بالکل قدرتی چیز ہے اس میں کسی قسم کی کیمیکل موجود نہیں ہوتا ۔ ان تما اجزاء میں آدھا لیموں کا رس ملائے اور اس پیسٹ کو اچھی طرح مکس کرے ۔ اس کے بعد اپنی سکن پر لگائے ۔

اور آدھا گھنٹہ لگا رہنے دے ۔ یاد رکھئے 15 سا ل سے کم عمر لڑکے لڑکیاں اس میں میٹھا سوڈا نہ ڈالے اور 25 سال کے عمر تک کے لوگ اس کو ہفتہ میں صرف ایک بار استعمال کرے کیونکہ سکن بہت حساس ہوتی ہے ۔ ہاں اس سے بڑی عمر والے اس کا ستعمال ہفتہ میں 4 دفعہ تک کر سکتے ہیں ۔ استعمال کے بعد آپ کو اپنی جلد میں نرمی و ملائمت اور ترو تازگی کا احسا س ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں