چالیس سال کے گناہ چند منٹ کے عمل سے معاف!
شعبان کی 14 تاریخ کو بعد نماز عصر ‘آفتاب‘ غروب ہونے کے وقت باوضو مرتبہ یہ کلمات پڑھیں 40
لا حَوْلَ وَلا قُوَّۃَاِلّابِاللہ ِالعَلِیّ ِالعَظِیم ’
رسول اکرم ْﷺکا ارشاد ہے کہ ماہ شعبان بہت ہی برگزیدہ مہینہ ہے اور اس ماہ مبارک عبادت کا اللہ تعالیٰ بے حد ثواب عطا فرماتے ہیں۔ نفلی نماز : ماہ شعبان کی پہلی شب بعد نماز عشاء بارہ رکعت نماز چھ سلام سے پڑھے ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھنی ہے ۔ اسلام کے بعد ستر مرتبہ درود پاک پڑ ھ کر اپنے گناہوں سے توبہ کرے ۔ انشائّ اللہ اس نماز کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف فرما کر کے جنت میں داخل کریں گے ۔ماہِ شعبان کے پہلے جمہ کی شب بعد نماز عشاء آٹھ رکعت نماز ایک سلام سے پڑھے اور ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ اخلاص گیارہ گیارہ دفعہ پڑھے اور اس کا ثواب خاتون حضرت فاطمہ الز ہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بخشے خاتون جنت فرماتی ہیں کہ میں ہرگز جنت میں قدم نہیں رکھیں گی جب تک کہ اس نماز پڑھنے والے کو اپنے ہمراہ جنت میں نہ لے جاؤں۔ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کی شب چار رکعت نماز ایک اسلام سے پڑھے اور ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ سورۃ اخلاص تین تین بار پڑھنی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عمرے کا ثواب عطا ہو گااورا ﷲتعالیٰ اس دعا کے پڑھنے والے کے چالیس سال کے گناہ معاف فرما دیں گے۔(انشاء اﷲتعالیٰ)