یہ پانچ سالہ بچہ ایک مہنیے میں دس کرورڑ کماتا ہے طریقہ آمدن اتنا آسان کہ جان کر ہر پاکستانی اسے اپنا سکے گا منگل 10 اکتوبر 2017 | 21:28 اس دنیا میں 2طرح کے انسان ہیں ۔ ایک وہ جو کاروبار کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو نوکری کرتے ہیں ۔ ان میں سے ایک بالکل نئی قسم لوگوں کا اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ہے ۔ اور اس کام سے آج کل لوگ بہت پیسے بھی کما رہے ہیں ۔ہم اپنے قارئین کو جس بچے کی خبر دینے جا رہے ہیں وہ بھی عام سے بچوں کی طرح ایک عام سا بچہ ہے مگر اس نے اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا اور آج وہ ہزاروں میں نہیں ، لاکھوں میں بھی نہیں بلکہ کرورڑوں میں کھیل رہا ہے۔ ریان کو عام بچوں کی طرح کھلونا کاروں سے کھیلنا، ٹرائی سائیکل کی سواری کرنا اور واٹر سلائیڈ پر پھسلنا پسند ہے جسے ریان کی ماں فلم بند کرتی ہے اور یوٹیوب ہے اور یوٹیوب پر ڈالتی ہے۔ریان کا پسندیدہ کام کھلونوں پر تبصرے کرنا ہے۔ اس کے یہ تبصرے دنیا بھر کے بچوں میں مقبول ہے۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ ریان کے چینل کے سبسکرائبر زکی تعداد 58 لاکھ سے زیادہ ہے
جبکہ اس کی ویڈیوز 9 ارب سے زیادہ بار دیکھی جا چکی ہیں۔ریان کی فیملی نے اس کا چینل 2015 میں بنایا۔ شروع میں ریان کی ویڈیو دیکھنے والے کچھ زیادہ لوگ نہیں تھے مگر 4 ماہ بعد اس کے سبسکرائبر اور ویوز کی تعداد تیزی سے بڑھنا شروع ہوگئی۔ریان کا یہ چینل اتنا مشہور ہوا کہ ریان کی ماں، جس نے اب تک اپنا نام ظاہر نہیں کیا،نے اپنی ہائی سکول میں کیمسٹری ٹیچر کی ملازمت چھوڑ دی اور فل ٹائم یوٹیوب ویڈیوز بنانے لگی، جس سے ریان کو لاکھوں ڈالر ملنے لگے۔ریان کی ویڈیو امریکا اور دنیا بھر میں اتنی مقبول ہوئیں کہ پچھلے 18 ہفتوں سے Ryan ToysReview چینل امریکا میں سب سے مقبول اور دنیا بھر میں دوسرا سب سے زیادہ مقبول چینل ہے۔ریان کے چینل کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اس کی ایک مہینے کی آمدن ایک ملین ڈالر ہے۔جو پاکستانی تقریباً دس کروڑ بنتے ہیں ۔ فیس بک ٹویٹر لنکڈن گوگل+ واٹس ایپ وائیبر دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹسیہ پانچ سالہ بچہ ایک مہنیے میں دس کرورڑ کماتا ہے طریقہ آمدن اتنا آسان کہ جان کر ہر پاکستانی اسے اپنا سکے گاخبر ہےایڈوانسموٹر سائیکل چلانے کے شوقین افرادکا انتظار ختم،دنیا کی مشہور کمپنی کے 2نئے ماڈل پاکستان میں لانچ ہونے کیلئے تیارشاہ سلمان پاکستانیوں پر مہربان،رواں سال لاکھوں ویزے جاری کرنے کا اعلانمیاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو شادی کامیاب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے؟پراسرارسوال کا جواب مل گیادنیا بھر میں سب سے زیادہ بچوں کا رکھا جانے والا وہ نام جو صرف مسلمانوں ہی نہیں غیر مسلموں میں بھی رکھا گیادنیا کے وہ پانچ مقامات جہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتاجوانی کی موت ! مگر جنازے میں صرف ایک انسان کی شرکت ،وہ کون تھا؟پاکستان میں بانجھ پن خطرناک اضافہ،طبی ماہرین نے وجہ بتادیزیادہ بچے پیدا کر نےکے فوائدصرف ایک غذ ا جس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو بے داغ بنا دےایسی 5 علامات جو نوجوانوں میں کینسر کی علامت ظاہر کر تی ہیںماں باپ کی بہترین تربیتچین کی وجہ سے دنیابھر میں گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحقکیا آپ جانتے ہیں کہ سرکاری ہسپتال میں نوزائیدہ مردہ بچوں کی لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیاجاتا ہے، ایسا بھیانک انکشاف جو آپ کے بھی رونگٹے کھڑے کردے