اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا سر اس چیز پر ماریں، وزن گارنٹی کے ساتھ کم ہوگا

بعض اوقات ہمیں وزن کم کرنے کا آسان اور کم مدت فارمولہ چاہیے ہوتا ہے جو آسان بھی ہو کیوں کہ آپ جلد ہی کسی ایسے موقع میں شرکت کرنے والے ہوتے ہیں جہاں آپ سلم اور سمارٹ دکھائی دینا چاہتے ہیں۔ تیز رفتار طرزِ زندگی، نا مناسب غذااورفاسٹ فوڈ کا بے تحاشا استعمال سمیت ایسی کئی باتیں وزن کے بڑھنے کی وجہ بنتی ہیں۔ بڑھے ہوئے وزن سے محض انسان کی شخصیت ہی متاثر نہیں ہوتی بلکہ وزن کے حد سے زیادہ بڑھنے سے مختلف بیماریوں مثلا امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول وغیرہ کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے ۔

کئی ایسی فارماکمپنیاں ہیں جو اپنے پراڈکٹس سے چند ہفتوں بلکہ دنوں میں وزن گھٹانے کا دعویٰ کرتی ہیں ۔ لیکن ان ادویات کے کئی سائڈ افیکٹس بھی ہوتے ہیں ۔ ادویات کا استعمال تو اپنی جگہ لیکن کئی گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں جن سے حقیقتاًوزن کم کیا جا سکتا ہے۔

اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا سر اس چیز پر ماریں، وزن گارنٹی کے ساتھ کم ہوگا. اب وزن کم کرنے کے لیے ورزش یا اسپیشل ڈائٹ پلان کی ضرورت نہیں.

ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﻥ ﮐﻢ ﮐﺮﯾﮟ:

ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺩﺍﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﻥ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻃﺮ ﺧﻮﺍﮦ ﮐﻤﯽ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﻣﯿﮟ 150 ﮐﯿﻠﻮﺭﯾﺰ ﮐﻢ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں