کئی گندے چہرے کھل کر سامنے آ گئے آخر رئوف کلاسرا نے اپنی اصلیت دکھا دی

تجزیہ کار رؤف کاسرا نے کہا کہ جنرل غفور کو ختم نبوتﷺ پر بیان نہیں دینا چاہے تھا ہمارا سب کا ختم نبوت ﷺ پر یقین ہے ،دنیا میں نیشنل آرمی ہوتی ہے مذہبی آرمی نہیں ہوتی. انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی آرمی میں ہندوں ،سکھ،قادیانی سب مذہب کے لوگ اس ملک کے لئے شہید ہوئے ہیں اگر اسی طرح کے بیان اور تقرریں کی جائیں گی تو معاشرے میں مسائل پیدا ہوتے رہیں گے .

کیپٹن صفدر نے بھی جو تقریر کی ہے اصل میں انہوں نے آرمی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے . اس قسم کے تقرریں صرف اور صرف مسائل پیدا کر سکتی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں