حالیہ دنوں میں پاکستان نیوی نے سی کنگ ہیلی کاپٹر سے ایک میزائل فائر کا کامیاب تجربہ کیا،جسکی کامیابی کے بعد بھارت میں کہرام مچ گیا ہے،
بھارتی میڈیا اس میزائل تجربے پر ترملا اٹھا،اور پاکستان پر الزام عائد کر ڈالا کہ یہ میزائل پاکستان نے بنایانہیں بلکہ چین سے لیا ہے،جبکہ بھارتی میڈیا ایسا اسلئے کر رہا ہے کیونکہ یہ میزائل روس اور اسرائیل سے لیتا ہے،جبکہ پاکستان نے اسکو خود تیار کر لیا،اب حسد کے مارے بھارتی میڈیا پروپنگنڈے کر رہا،
مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں
پاک بحریہ نے سی کنگ ہیلی کاپٹر کی فضا سے پانی پرمار کرنے والے اینٹی شپ میزائل کی کامیاب فائرنگ کا تجربہ کیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے میزائل فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا اور چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے بھی ویپن فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔
ترجمان کے مطابق کھلے سمندر میں فائر کیے گئے میزائل نے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
ایڈمرل ذکاءاللہ نے کہا کہ بحری مشقوں میں شامل افسران کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں قابل ستائش ہیں، پاک بحریہ ہرقیمت پر وطن عزیزکی بحری سرحدوں اورمفادات کا تحفظ کرے گی۔
ترجمان نے بتایا کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے پاکستان فلیٹ کی جاری بحری مشقوں کابھی معائنہ کیا جب کہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میزائل فائرنگ جنگی تیاری، پیشہ وارانہ صلاحیتوں کاواضح ثبوت ہے، پاکستان نیوی فلیٹ کی جنگی تیاریوں پر فخر ہے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی