بلیک ہیڈز ختم کرنے کا آسان ترین نسخہ اور اسے استعمال کرنے سے آپ کی جلد بھی چمکدار ہوجائے گی

ہر انسان خوبصورت لگنا چاہتا ہے لیکن کبھی قبر ہم خود پرتوجہ نہیں دیتے کیوں کے شاید ہمارا اتنابجٹ نہیں ہوتا . لیکن اگر میں آپ سے یہ کہوں ہر خوبصورت لگنے کا طریقہ آپ کا بٹوا خالی نہیں كرے گا . یہ اب تک کی سب سے اچھی صفائی کرنے کی ٹیکنیک ہے اور یہ سب سے سستی بھی ہے . ہر کوئی جہاں بھی ہو یہ چیزیں استعمال کر کے خود کو خوبصورت بنا سکتا ہےبلکل سستے میں اور کسی درد کے بغیر، آپکو بس یہ چیزیں چاہیں :

آپکو بس یہ چیزیں چاہیے ہیں:

  1. ایک عدد لیموں آدھا کٹا ہوا
  2. گرم پانی
  3. چہرہ صاف کرنے کے لیے کپڑا
  4. نمک

اِس کو استعمال کریں اور یقین مانیں کے آپکو دوبارہ مسام صاف کرنے کے لیے کوئی اور چیز خریدنی نہیں پڑے گی اور نا صرف یہ آپکےمسام صاف بلکہ آپکو صاف نکھری رنگت بھی دیتا ہے.آپ اِس عمل کو دوہرا سکتے ہیں لیکن کچھ دن گزرنے کے بعد تقریباً دو ہفتے . یہ کہانی دیکھیں اور اِس سے محظوظ ہوں .
پہلا قدم : اپنے چہرے کو ہلکا گیلا کریں ایک کپڑا لے کر گرم پانی سے گیلا کر کےنچوڑ لیں . پِھر اسکو چہرے پر ہلکا مساج کریں تاکہ مسام کھل جائیں اور صفائی میں آسانی ہو .
دوسرا قدم :لیموں کا رَس نکال لیں ایک لیموں لیں اسکو آدھا کاٹ کر اچھے طریقے سے نچوڑ لیں تا کے سارا رَس نکل آئے .
تیسرا قدم : لیموں پر نمک لگیں لیموں کے آدھے کٹے ہوئے حصے پر اندازاً ایک چھوٹا چمچ نمک چھڑکیں اور دوسرے آدھے حصے کا رَس نمک کے اوپرڈال دیں ۔
چوتھا قدم : چہرے پرلگائیں اب اِس سکرب کو چہرے پر اچھی طرح مساج کریں خصوصاً ان جگہوں پہ جہاں زیادہ گرد ہے . اِس لیموں اور نمک سے بنے سکرب کو گول دائروں کی شکل میں چہرے پر مساج کریں .
پانچواں قدم : سکرب کو صاف کر لیں گرم کپڑا استعمال کرتے ہوئے سارا سکرب چہرے پر سے اُتاَرلیں .
چمکتا دمکتا چہرہ پائیں: اب آپ کسی بھی چیز کے لیے بلکل تیار ہیں یہ سکرب لڑکیوں کے لیے بہترین ہے اور یہ پیسوں کے لحاظ سے بھی بہترین ہے .
مزید ٹپس :

  • اپ لییمو کا رَس بھی استعمال کر سکتی ہیں صرف لیمو کے بجائے .
  • نمک کی جگہ چینی بھی استعمال کی جا سکتی ہے . بلکہ نازک جلد کے مالک چینی استعمال کریں .
  • زیادہ زور سے چہرے پر مت رگڑیں اس سے مزید جلد خراب ہو سکتی ہے .
  • روز روز اِس کو استعمال کرنے سے یجتیناب کریں اس سے جلد روخی اور خشک ہوجاتی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں