برازیل میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے نرسری کے بچوں پرپٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست میناس گیرائس میونسپل ایجوکیشن سینٹر میںیہ واقعہ پیش آیا۔ بچوں کی عمریں 2 سے 4 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں ۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے اسکول کے نرسری سیکشن میں موجود بچوں پر پٹرول چھڑکا اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ بچوں کے ساتھ خود کو بھی آگ لگالی۔ حملہ آورنے نرسری سیکشن میں آنے سے قبل ایک ٹیچر کو کمرے میں بند کرکے اسے بھی زندہ جلا دیا۔ 40 کے قریب افراد بری طرح جھلسے ہیں، متعدد بچے شامل ہیں۔ زخمیوں میں 15 افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سیکیورٹی گارڈ کے اس حملے کے پیچھے کیا مقاصد تھے۔ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی