پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی نے جہاں پوری قوم میں ایک نیا جذبہ بھر دیا ہے وہیں پاکستان میں مقیم غیر ملکی بھی اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے قذافی سٹیڈیم کا رخ کررہے ہیں ۔
پاکستان میں چینی شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود ہے جسے بہت عرصے بعد اس طرح کا ایونٹ دیکھنے کو ملا ہے اور وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھارہے ہیں ۔
”اردو پوائنٹ“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سٹیڈیم آنے والے ایک چینی شہری کا کہنا تھا کہ انہیں کرکٹ کا کوئی آئیڈیا نہیں ، وہ صرف پاکستان کو سپورٹ کرنے کے لیے گراﺅنڈ پہنچے ہیں اور انہوں نے اپنے گالوں پر پاکستان کا پرچم بھی پینٹ کروایا ہوا ہے،اس موقع پر انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا ۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی