٥٠ روپے میں رنگ گورا کرنے کا فارمولا اب گھر پر بنائیں۔ گوری رنگت صرف ٣٠ منٹ میں حاصل کریں۔

رنگ گورا اور چہر صاف چاہتے ہیں جس کے لیے لوگ بہت سی بازاری کریموں اورلوشنز کا استعمال کرتے ہیں۔

جو کہ وقتی طور پر تو رنگ نکھارتے ہیں تو ان میں تو موجود کیمیکلز کی وجہ سے ہماری جلد کو بہت زیادہ نقصان پہنچتاہے تو اس سے بہتر ہے کہ ہم رنگ گورا کرنے کے لیے آسان سستا گھر یلو ٹوٹکہ استعمال کرلیں جس کے صرف فوائد ہی فوائد ہیں رنگ گورا کرنے کا توٹکہ یہ ہے

اجزاء:
ملتانی مٹی۔۔۔۔۔۔۔2 چمچ
پودینے کا پاﺅڈر۔۔۔1 چمچ
دہی۔۔۔۔۔۔۔۔4 چمچ

ترکیب:
تمام چیزوں کو مکس کرکے ماسک بنالیں اور چہرے پر گردن تک لگائیں، آدھے گھنٹے بعد دھو لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں