میں گناہگار انسان ہوں پر ایک عاشقِ رسول ہوں، ختم نبوتﷺ کی حفاظت کے لئے مجھے موت بھی قبول ہے، شیخ رشید نے ختم نبوتﷺ کے خلاف سوچ رکھنے والوں کے لئے ایسا اعلان کردیا کہ جان کر آپ بھی سلام پیش کریں گے

شیخ رشید کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ایک شعر ہے کہ
اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ اسے دبا ئیں گے
شیخ رشید کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی خدا جب کام لیتا ہے تو کسی سے بھی لے لیتا ہے ضروری نہیں کہ وہ مجاہد ہو یا کوئی زاہد ہو ، ابرا کے ہاتھیوں کے لئے اللہ رب العزت کوئی ابابیل بھیج ہی دیتا ہے ، شیخ رشید کا کہنا تھا میں ایک گناہ گار انسان ہو لیکن عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوں میں نے پرسوںمیں نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور نواز شریف کو واپس لانے کے لئے جو ترامیم لائیں تھیں ساری قوم کی توجہ اس مسلئے کی جانب دلائی تھی کہ حلف نامے کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور کو اقرار نامے میں تبدیل کر دیا گیا ہے میں ساری قوم کے سامنے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر قربان ہونا ہمارا اعزاز ہے ہم نے اپنے بچپن میں ایک نہیں دو دو مرتبہ جیلیں کاٹیں ہیں

ہم مر مٹیں گے میں حکومت کو آخری وارننگ دینا چاہتا ہوں کہ جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے اس میں ترمیم کر لو ورنہ اس ملک میں لبیک یا رسول اللہ کی ایسی تحریک چلے گی کہ ان تمام سیکولر سوچ کے لوگوں کو نام نہاد مغربی دنیا کو خوش کرنے کے والے نام نہاد اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے والے اگر یہ ساری اسمبلی ایک نا اہل شخص کو اہل قرار دلوانے کے لئے پیچھے کھڑی ہو سکتی ہے تو آج میں ساری قوم سے آج اپیل کرتا ہوں تیار ہو جائو ہم اپنے نبی کی شان پر حرمت پر مر مٹیں گے ایک سو یا سوا سو ممبر اگر ایک چور ڈاکو ، لٹیرے نواز شریف کے لئے چند سو لوگ کھڑے ہو سکتے ہیں تو اپنے نبی کے نام پر مٹنے کے لئے جمعہ کی نماز کے بعد ساری قوم تیار ہو جائے میں حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ جمعے کی نماز سے پہلے پہلے عقل کے ناخن لے لیں ورنہ یہ تمہاری لوٹی ہوئی دولت بھی کام نہیں آ ئے گی یہ فرسودہ نظام کو بھی آگ لگا دیں گے اور ان ساری سوچوں کا پاکستان میں زندہ رہنا مشکل کر دیں گے جو پیارے نبی کی ختم نبوت کے خلاف سوچ رکھتے ہیں اس کے لئے پاکستان میں جینا مشکل کر دیں گے نعرہ تکبیر اللہ اکبر ، ویڈیو بھی دیکھیں اور اسمبلی میں گرجنے کی ویڈیو بھی دیکھیں اس مرد مجاہد کی

غلام ہیں غلام ہیں رسول ﷺ کے غلام ہیں .غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے .میری عاشقان رسولﷺ سے اپیل ، اور حکومت کو میرا الٹی میٹم

Posted by Xpose on Mittwoch, 4. Oktober 2017

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں