مطالعاتی دورے پر امریکہ جانے والی بلوچستان کی 2 طالبات غائب ہو گئیں دو ماہ مسلسل تلاش کے بعد سراغ مل گیا یہ اب کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں ؟ جا کر ہر پاکستانی حیرت کے مارے دنگ رہ جائے گا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

امریکا کے مالعاتی دورے کے دوران ان غائب ہونے والی بلوچستان کی دو طالبات نے کینیڈا کے مہاجر کیمپ میں پناہ لے لی متعلقہ اداروں نے دونوں طالبات کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے رجسٹرار ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اور کوآرڈینیٹرز کو نوٹسز جاری کر دیئے جبکہ انتظامیہ کو آگاہ نہ کرنے پر والدین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق رواں سال جولائی میں بیوٹمز ‘ وومن یونیورسٹی اور جامعہ بلوچستان سے 15 اساتذہ اور 15 طلبہ اور طالبات دو گروپوں میں 40 روزہ مطالعاتی دورے پر امریکہ گئے تھے اساتذہ اپنا دورہ مکمل کر کے واپس آگئے جبکہ طلبہ اور طالبات کا گروپ اگست میں واپس آگیا، اخباری ذرائع نے بتایا کہ دورے پر جانے والی وومن یونیورسٹی طالبہ فاطمہ بی بی اور جامعہ بلوچستان کی ذکیہ شہزادی امریکہ میں غائب ہو گئیں جن کے بارے میں یونیورسٹیز کی انتظامیہ بھی لاعلم رہی،ذرائع نے بتایا کہ امریکہ میں غائب ہونے والی طالبات ذکیہ شہزادی اور فاطمہ بی بی نے کینیڈا میں مہاجر کیمپ میں پناہ لے رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں