انسانی جسم میں خون کی کمی کی 400 وجوھات ہیں. ان میں سے کچھ یہ ہیں.کسی چوٹ کے لگنے سے خون کم ہوجانا.ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہو جانا، سرخ خلیوں کی کمی، سرخ خلیوں کی کمی کی کئی وجوھات ہیں. سیگریٹ نوشی سرخ خلیوں کی دشمن ہے.اور ان کو ختم کرتی ہے. باقی گردے اور جگر کی خرابی کی وجہ سے بھی خون کی کمی ہوجاتی ہے. زہریلے مود کی
زیادتی خون کےسرخخلیے ختم کرتی ہے. نئی جوانی پیدا کرنے والا ایک نیاب نس یہ خون پیدا کرنے کے لیے ایک اکیسر نسخہ ،یہ خون پیدا کرنے کے لیے ایک اکیسر نسخہ جن لوگوں کو اعصابی یا جسمانی کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے ہیں. وہ لازمی استعمال کریں. انشاللہ لازمی شفا و صحت یابی ہوگی. برادہ فولاد 20 گرام ،گندھک آملہ سار60گرام ،نوشادر 60 گرام ،پوست ہلیلہ آدھا کلوپوست آملہ آدھا کلو مجیٹھ آدھا کلو شکر 2 کلوان تمام چیزوں کو باریک کوٹ کر سفوف بنا لیں. اور شکر کو بعد میں مکس کریں اچھی طرح مکس کر کے کسی کے ڈبے میں رکھ لیں. اور روزانہ نہار منہ ایک چمچ تازہ پانی کے ساتھ کھالیں اور اس کے ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کریں.فوائد،جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے. اور نیا خون بناتا ہے. کمزور معدہ کو صحت مند بناتا ہے. اور اصحابی کمزوری کو دور کرتا ہےچہرے پر تازگی اور نکھار لاتا ہے. خواتین میں حمل کی کمزوری اور دودھ کی کمی کو ختم کرتا ہے اور جسمانی و جنسی صحت کے لیےایک لاجواب چیز ہے.نوٹ.یہ خون پیدا کرنے کے لیے ایک اکیسر نسخہ 100 فیصد رزلٹ ہے. اس نسخےکو ایک ماہ استعمال کر
کے چھوڑ دیں.