الیکشن کے دوران پا کستانیو ں کے پسند یدہ سدھو بارے بھا رت سے بری خبر آگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے الیکشن کمیشن نے نوجوت سنگھ سدھو پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کر دی۔بھارتی الیکشن کمیشن نے سابق بھارتی کرکٹر کو 72 گھنٹوں کے انتخابی مہم پر پابندی لگائی۔ ان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی وجہ سے پابندی لگائی گئی۔یاد رہے کہ نوجوت سدھو نے گزشتہ ہفتے بھارتی ریاست کاتھیار میں

الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ووٹرز کو کہا تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو شکست دینے کے لیے انہیں ووٹ نہ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں