تحریک انصاف کے رہنما علیم خان بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی ، پوری پارٹی کیلئے بڑا سرپرائز

لا ہور (نیوز ڈیسک ) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنیوں کا معاملہ، احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں دس روز کی توسیع کر دی ہے۔ کیس پر سماعت حتساب عدالت کے جج نجم الحسن مقدمہ نے کی۔ عبدالعلیم خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ نیب کو تمام ریکارڈ فراہم کیا اور ہر چیز ریکارڈ پر موجود ہے۔ دوسری جانب نیب کا کہنا ہے کہ علیم

خان چند سالوں میں 871 ملین کے مالک کیسے بن گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں