پا کستانی عوام کیلئے بڑی خو شخبری آگئی بجلی اضافی ہو گئی ،،شارٹ فال صفر۔۔۔ ملک بھر بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزارت بجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں فی الوقت طلب سے زائد بجلی کی پیداوار ہورہی ہے۔ہفتے کو یہاں جاری بیان میں ترجمان وزارت بجلی نے کہا کہ آج صبح (ہفتے کو)ساڑھی8 بجے نظام میں بجلی کی کل طلب14 ہزار324 میگاواٹ جبکہ بجلی کی پیداوار18 ہزار میگاواٹ رہی، اس وقت شارٹ فال صفر ہے ۔ ترجمان نے کہا

کہ جن علاقوں میں بجلی کی چوری اور دیگر وجوہات کی بناء پر نقصانات ہیں ادھر تناسب سے اعلانیہ لوڈ منیجمنٹ کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں