جمعے کے دن پاکستانیوں کیلئےبری خبر آگئی لرزہ حیز حادثے نے سب کو رُلادیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانیوں کیلئے جمعے کے دن بری خبر آگئی لرزہ حیز حادثے نے سب کو رُلادیا ،لاشوں کے ڈھیر ، 7 کی حالت تشویشناک ، افراتفری مچ گئی ، ہر طرف چیخ وپکار ، ریسکیو ٹیمیں روانہ تفصیلات کے مطابق فتح جنگ میں مسافروین اوردودھ لے جانے والی گاڑی کے درمیان تصادم میں چارافراد موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے

مطابق اٹک کے علاقے فتح جنگ میں راولپنڈی جانے والی مسافروین کا دودھ لے جانے والی گاڑی سے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چارافراد موقع پرجاں بحق جب کہ دس افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔واضح رہے کہ فتح جنگ کوہاٹ روڈ پرترنول سے کوہاٹ تک سنگل روڈ ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں۔

F

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں