نیویارک (نیوزڈیسک) اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی اور آپ ادویات کے استعمال کی وجہ سے تنگ آچکے ہیں تو کیلے اور دارچینی سے بنا یہ والا نسخہ آزماکر دیکھیں،آپ کو پرسکون نیند آئے گی۔
اجزاء
ایک درمیانہ سائز کا کیلا
ایک کپ پانی یا دودھ
آدھ چمچ پیسی ہوئی دارچینی
ایک بڑا چمچ شہد
تمام اجزاءکو اچھی طرح پیس لیں اور رات کو سونے سے پہلے یہ مشروب پی لیں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دودھ میں tryptophanپایا جاتا ہے جو دماغ کو سکون دیتا ہے اور رات کو دودھ پینے سے ہمیں پرسکون نیند آتی ہے۔اسی طرح کیلے میں منرلز جیسے پوٹاشیم اور میگنیشیم پایاجاتا ہے جس کی وجہ سے پٹھوں کو سکون ملنے سے بہتر نیند آتی ہے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی