نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی نیوزاینکرنے پاکستان کے خلاف زہریلی زبان استعمال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ائیرسٹرائیک کے بعدبھی سدھرنے کانام نہیں لے رہاصبح کے وقت نوشہرہ کے مقام پرپاکستان کی جانب سے بھارتی ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کی آواز سنتے ہی بھارتی ٹی وی کے رپورٹرمنوج ورمااورکیمرہ مین منوج ایک عمارت سے
نکلتے ہوئے اوربھاگتے ہوئے دکھائی دئیے۔اینکرنےکہاکہ ہمارے نمائندوں نے پاکستان کی فائرنگ کی ویڈیوبنائی اورتصاویرلیں تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ پاکستان اس ناپاک سازش سے بازنہیں آرہا۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔