کہیں پاکستان نے ہم پر حملہ تو نہیں کردیا۔۔ بھارتی طیاروں کے 4بم گرانے کے بعدپاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے دوران بھارتیوں کاکیاحال ہوا؟اصل کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی جارحیت اور ڈراموں کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں نے چار بم گرائے اور اس کے جواب میں پاکستان فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چار سے پانچ ایروناٹیکل مائلز

پاکستانی حدود میں داخل ہوئے اور بھارتی طیاروں نے 4 بم گرائے اور جواب میں پاک فضائیہ نے خوب کاروائی کی اور بھارتی ہیڈکوارٹر کے پاس خالی جگہوں پر 6 بم گرائے جس کے بعد بھارتی فوج کے افسر سمجھے کہ پاکستان سے حملہ کر دیا ہے۔پاکستان کے بم گرانے کے بھارتی طیارے دو بارہ پاکستان کی طرف آئے تو پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے بھارت کے دو جہازوں نے 21 اور یو ایس 30 کو نشانہ بنایا۔بھارتی مگ طیارہ 21 پاکستان میں جب کہ دوسراطیارہ دسری جانب گرا میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پالستان پر براہموس استعمال کرنے کی اطلاع ملیی جس پر پاکستا ن نت دنیا کو بتا دیا کہ میزائل کے بدلے میزائل چلے گا۔بھارت نے حدو د کی خلاف ورز کی تو ہم بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔واضح رہے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی صلاحیتوں کا بھارتی میڈیا بھی معترف نکلا۔ہندوستان ٹائمز میں چھپنے والے آرٹیکل میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستانی طیاروں نے صرف 90 سیکنڈ میں مگ طیارہ مار گرایا۔ جب کہ بھارتی طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ حسن محمود صدیقی کی بھی سوشل میڈیا پر خوب

تعریفیں کی جا رہی ہیں۔جب کہ ر بھارتی جارحیت کے جواب میںپاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا۔ واہگہ بارڈر پر بھارتی ائیر فورس کے ونگ کمانڈر کو بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے قیدی پائلٹ کے ساتھ شاندار سلوک کا مظاہرہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں