اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ائیرفورس کے کمانڈرہری کمارکوگزشتہ روز بھارتی فضائیہ نے آپریشن کی ناکامی کابہانہ بناکرفارغ کردیا۔جبکہ دنیاکوبتایاگیاکہ ان کی مدت ملازمت پوری ہوچکی تھی اسی لیے ہم نے انہیں ریٹائرکردیاہے۔بھارتی فضائیہ اپنی عددی اعتبارسے زیادہ ہونے کی وجہ سے مغرورتھی اوروہ پاک فضائیہ کوکچھ سمجھتے ہی نہیں
تھے لیکن جب پاک فضائیہ نے اپنی کارروائی کی توان کے چودہ طبق روشن ہوگئے۔بھارت کی جانب سے نام نہادسرجیکل سٹرائیک کے بعدپاکستان نے جب کہاکہ ہم اپنی پسندکی جگہ اورٹائم پربھارت کواس کاجواب دیں گے ۔پاک فضائیہ کے شاہینوں کے نشانے پربھارت کے آرمی چیف بھی تھے اگران کوحکم ہوتاتووہ بھی جنم واصل ہوچکے ہوتے۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔