شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر نے بھی ایسا کام کردیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے سعودی فرمانروا سے ملنے والے تحائف سرکاری توشہ خانہ جمع کرا دئیے۔روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے تحفے جمع کرائے۔ اسد عمر کو سعودی حکومت نے گھڑی، تسبیح اور دیگر تحائف پیش کئے تھے۔یادرہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی

اس سے قبل تحائف جمع کراچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں