اسلام آباد کی سڑکیں، عامر لیاقت اور انکی دوسری اہلیہ ۔۔۔۔ رات گئے کیا کرتے رہے ؟ چپکےسے لی گئیں تصاویر لیک ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) نامور اینکر پرسن اور پاکستان تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی ڈاکرڈ عامر لیاقت کی دوسری شادی کا انکشاف اس وقت ہوا جب وہ انتخابات 2018 میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچے ، کاغذات نامزدگی کے بعد عامر لیاقت حسین کی دوسری بیوی کا ذکر ہواتو انہوں نے یہ مؤقف اختیار کیا کہ سیدہ طوبیٰ انکے

نکاح میں تو ہیں لیکن اابھی تک رخصتی نہیں ہوئی، یہ خبر عامر لیاقت کی پہلی فیملی پر بھی ایک قیامت بن کر گھری اور انکی پہلی اہلیہ بیمار ہو کر اسپتال پہنچ گئیں جبکہ عامر لیاقت کی صاحبزادی دعا عامر نے بھی اپنی دوسری ماں کے خلاف سوشل میڈیا محاذ سنبھالا۔ انتخابات کے بعد عام لیاقت نے باقاعدہ شادی کی تقریب منعقد کی اور اپنی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کو بیاہ کر پیاہ گھر لے آئے ۔ شادی کے بعد عامرلیاقت خود اپنی دوسری شادی کے دفاع میں میدان میں آئے اور تنقید کرنے والوں کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جب انکی پہلی فیملی کو اعتراظ نہیں تو یہ لوگ کون ہوتے ہیں، وہ اپنی پہلی فیملی کا خرچہ بھی اُٹھا رہے ہیں، وہ لوگ ابھی تک انکی زیر کفالت ہیں اور انکو عامر لیاقت کی دوسری شادی پر اعتراض نہیں ہے۔حال ہی میں عامر لیاقت نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران ان سے اور اانکی اہلیہ طوبیٰ عامر سے ایسے سوالات کیے گئے کہ نجی ٹی انتظامیہ نے معروف اینکر پرسن صنم بلوچ کو انکی ٹیم کے ساتھ ہی فارغ کر دیا گیا۔ لیکن اب عامر لیاقت حسین کی اپنی اہلیہ طوبیٰ عامر کے ساتھ ایسی تصاویر منظر عام آگئیں ہیں کہ دیکھنے

والوں کی جانب سے لائیک اور شیئر کرنے اک سلسلہ جاری ہےتصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر لیاقت اپنی اہلیہ طوبیٰ عامر کے ساتھ اسلام آباد میں چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں جبکہ دونوں ایک ساتھ بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں