لاہور کی تاریخ میں ایسا شاید صدیوں پہلے ہوا ہو، لاہور میں آسمان سے ایسی چیز کی برسات کہ شہر ہکا بکا رہ گئے

ا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی تاریخ میں ایسا شاید صدیوں پہلے ہوا ہو، لاہور میں آسمان سے ایسی چیز کی برسات کہ شہر ہکا بکا رہ گئے ۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں منگل کی رات شدید با رش اورزالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ دو روز سے موسم ابر آلود جبکہ وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا

سلسلہ بھی جاری ہے۔ تاہم منگل کی رات شدید زالہ باری ہوئی۔ ریکارڈ ژالہ باری کے دوران ہر چیز کو برف کی تہہ نے ڈھانپ لیا۔اس موقع پر بڑی تعداد میں شہری خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے کھلے مقامات کے قریب آگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں