ریسٹورنٹس میں عموماً مشروب کے گلاس کے اوپر لیموں کا ٹکڑا لگا کر پیش کیا جاتا ہے اور بعض لوگ اسے مشروب میں ڈال لیتے ہیں لیکن اب اس لیموں کے ٹکڑے کے متعلق ماہرین نے ایسا خوفناک انکشاف کر دیا ہے کہ کوئی شخص اسے مشروب میں ڈالنا تو درکنار، گلاس کے اوپر بھی لگا نہیں رہنے دے گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ساﺅتھ کیرولینا کی کلیمسن یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا ہے کہ ”مشروب کے گلاس پر لگا لیموں کا ٹکڑا خطرناک بیکٹیریا کا گھر ہوتا ہے کیونکہ گیلا لیموں 100فیصد خطرناک بیکٹیریا اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے برعکس خشک لیموں میں یہ شرح 30فیصد ہوتی ہے۔“
ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ ”لیموں کاٹتے وقت ہاتھوں پر جتنے بھی مضرصحت بیکٹیریا ہوتے ہیں وہ 100فیصد لیموں پر منتقل ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ گلاس اور دیگر برتنوں سے بھی بیکٹیریا لیموں پر منتقل ہوتے ہیں اور آخرکار مشروب میں شامل ہو کر آدمی کے جسم میں چلے جاتے ہیں۔ برف بھی ہاتھوں یا دیگر سطحوں سے مس ہونے پر ان پر موجود 100فیصد بیکٹیریا اپنے اندر سمو لیتی ہے اور یہ دونوں چیزیں مشروب میں شامل ہو کر ان بیکٹیریا کو صارفین کے جسم میں داخل کر دیتی ہیں۔“
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی