معروف خاتون گورنر شوہر سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئیں، ہر طرف سوگ کا سماں

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست پیوبلا کی خاتون گورنر مارتھا ایریکا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ گزشتہ روزحادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں مارتھا کے ہمراہ ان کے شوہر سابق گورنر رافیل مورینو بھی موجود تھے۔ ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میںدونوں کی موت ہوگئی ،حادثے میں دو پائلٹ اور ایک اسسٹنٹ بھی

ہلاک ہو گئے ۔ میکسیکو حکومت نے گورنر اور ان کے شوہر کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں