اسلام آباد(تازہ ترین۔ ستمبر ۔2017ء) احتساب عدالت نے 3ریفرنسز پر سابق وزیراعظم نواز شریف پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کرتے ہوئے ریفرنسز کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔ احتساب عدالت 2اکتوبر کو نواز شریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ جبکہ عدالت نے سابق وزیراعظم کے بچوں حسین نواز، حسن نواز ،مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
عدالت نے ملزمان کو 10، 10لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔ اس موقع پرنیب نے احتساب عدالت میں نواز شریف کو حاضری سے مستثنیٰ قرار دینے کی مخالفت کی ہے۔ سابق وزیراعظم کے عدالت میں حاضری سے مستثنیٰ ہونے کی درخواست پر فیصلہ بھی 2 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی