لاہور: (نیوزڈیسک) ہواوے نے پاکستان میں الٹیمیٹ مڈ رینج اسمارٹ فون ہواوے Y9 2019متعارف کرادیاہے. جو اس رینج کی ڈیوائسز اور قیمت میں بے مثال ہے ،یہ گزشتہ برس متعارف کرائی گئی ہواوے میٹ 10 لائٹ کی جانشین ہے ۔ڈیوائس کے فیچرز میں پروقار ، پتلا ڈیزائن اور غیر معمولی خصوصیات شامل ہیں جو اسے ہر شخص کیلئے لازمی
بناتی ہیں، کسٹمرز 2 نومبرتک اسمارٹ فون آرڈر پر بک کراسکتے ہیں جس کی مجوزہ ریٹیل قیمت صرف37ہزار999روپے ہے ،اس عرصے کے دوران آرڈرز بک کرانے والوں کو گفٹ باکس بھی دیے جائینگے ۔