عماد وسیم کےنئے وٹس ایپ میسجز لیک ہو گئے سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دولت آتے ہی یہ لوگ اپنی اوقات سے باہر نکل جاتے ہیں جبکہ کچھ مداحوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کا ذاتی مسلئہ ہے جس پر تنقید کرنا درست نہیں اور نہ ہی اس کا ایشو بنایا جائے جبکہ پی سی بی میں اس پر کافی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے کسی کھلاڑی کا کوئی سکینڈل یہ کوئی نئی بات نہیں یہ معمول کی بات بن چکی ہے ۔
کیونکہ آئے روز کوئی کسی نجی محفل میں رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے تو کوئی فکسنگ کے کیس میں کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا کہ یہ ویڈیوز فیک ہیں اور کسی سافٹ وئیر کے ذریعے بنائی گئیں ہیں صرف عماد وسیم پر کیچڑ اچھالنے کے لئے اور کچھ صارفین جو لعنت کا بہت شوق رکھتے ہیں اور بغیر کسی بات کو جانے لعنت کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں ان کا سوشل میڈیا پر لعنت کا سلسلہ جاری ہے ، یہ بات سچ ہے کہ سوشل میڈیا ایک ایسا آزاد اور خود مختار فورم ہے جہاں جس کا جو دل چاہے بول سکتا ہے لیکن یہاں پر کسی کی عزت کا ایسے اچھالنا یا گالیاں دینا بحرحال درست نہیں ویڈیو منظر عام پر آ گئی اور بہت سے لوگوں نے اس کو لگا کر کافی کمنٹس اور لائیکس پائے آپ بھی دیکھئیے ویڈیو اور اپنی رائے کا اظہار کیجئیے آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں