میسنجر میں چپکے سے بڑی تبدیلی کردی گئی، اپنے دوست کی فوٹو پر یہ کام کرلیں اور پھر ایک خفیہ خصوصیت دیکھیں

لاہور: فیس بک ایپس کو مقبول ترین شہرت حاصل ہے ،یہ ویڈیو چیٹنگ،آڈیو کال اور میسج کا آسان ترین ذریعہ ہے ،فیس بک نے صافین کے لئے ایک نیا طریقہ متعارف کروایا ہے ل فیس بک کی سیٹنگ میں جا کر میسجنگ کو سلیکٹ کریں ۔اس کے بعد سینڈ انسٹنٹ رئپلائیز ٹو اینی ون پر کلک کریں ۔وہاں آپ آپنے چیٹ بوٹ کو کوئی ایک دو جملے دے سکتے ہیں جو ان لوگوں کو اس وقت جواب دے گا جب آپ آن لائن نہیں ہوں گے۔

اگر آپ اپنے بہترین دوست کے لئے اس کو شارٹ کٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو میسنجر کے مین مینو میں اپنے دوست کی فوٹو کو انگلی سے دبا کر رکھیں جس کے بعد ایک مینو اوپن ہو گا جس میں کرئیٹ شارٹ کا انتخاب کریں ۔ اس کے بعد ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر ایک آئیکون آ جائے گا جس پر کلک کر کے آپ اپنے دوست سے میسنجر اوپن کئے بغیر چیٹ کر سکیں گے ۔

لائیک بٹن کو بدلیں اگر تو انگوٹھا آپ کو پسند نہیں تو آپ اسے کسی بھی بٹن سے بدل سکتے ہیں،اس کے لئے چیٹ میں جائیں اور اوپر اس سرکل کو دبائیں جس میں i لفظ ہے ،اس کے بعد ایمو جی کے آپشن میں جا کر آپ کسی بھی ایمو جی کو لائیک بٹن کی جگہ دے سکتے ہیں ۔وہاں آپ دوست کے نام کو بدل سکتے ہیں ،اور چیٹ ونڈو کا رنگ اپنی مرضی کا رکھ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں