سو فیصد آزمودہ گھریلو نسخہ ، بس اس پانی سے نہائیں اور اگلے چند گھنٹوں میں وزن میں حیران کن کمی۔ کافی لڑکیوں کو اپنے بڑھتے وزن کی شکایت رہتی ہے، آج ہم آپکو وزن کم کرنے کا ایسا جادوئی طریقہ بتائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔جی ہاں آپ صحیح سمجھے اب آپکو وزن کم کر نے کے لیے صرف اس تیار کردہ پانی سے نہانا ہے اور کچھ بھی نہیں کرنا، انتہائی آسان اور مفید گھریلو ٹوٹکا۔
اجزاء
لاہوری نمک ۔ ایک چمچ
بیکنگ سوڈا ۔ دو چمچ
ملتانی مٹی ۔ ایک چمچ
طریقہ
ان تینوں چیزوں کو سردی میں گرم پانی اور گرمیوں میں ٹھنڈے پانی میں مکس کر کے اپنے جسم کو ڈبو ئیں ۔ کچھ ہی ہفتوں میں آپ کا جسم سلم اینڈ سمارٹ ہوجائے گا ۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی