یہ تو ہونا ہی تھا! رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویر لیک ہونے کے بعدماہرہ خان کے بارے میں انتہائی افسوس ناک خبر آ گئی ، مزید جانئیے !

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی اداکارہ رنبیرکپورکے ساتھ پرانی تصاویروائرل ہونے کے بعدماہرہ خان شدیدنفسیاتی دبائوکاشکارہیں اوراس نفسیاتی دبائوکی وجہ سے انہیں شدیدبخارہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران نیویارک میں لی جانے والی
ماہرہ اوررنبیرکی تصاویرجواب جاکرسوشل میڈیاپروائرل ہوئیں اورماہرہ کوان تصاویرکی وجہ سے شدیدتنقیدکانشانہ بھی بنایاجاتارہاماہرہ خان ڈپریشن کاشکارہوکربسترسے لگ گئیں ۔ماہرہ کی قریبی دوست فیہا جمشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 روز سے ماہرہ خان شدید نفسیاتی دباؤ میں ہیں اور انہیں 104 ڈگری کا بخاری ہے۔ اس کے علاوہ اداکارہ میرا سیٹھی نے بھی ماہرہ کی علالت کی تصدیق کی اور کہا ہے کہ وہ فلم کی شوٹنگ کیلئے بھی نہیں آرہیں۔میرا سیٹھی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلم ” سات دن“ کی شوٹنگ کی ایک تصویر شیئرکی تو ان کے ایک فالوور بدری جی نے سوال کیا کہ کیا ماہرہ خان بھی شوٹنگ پر موجود ہیں۔جس پر میرا سیٹھی نے بتایا کہ ماہرہ سیٹ پر موجود نہیں ہیں اور سب لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ وہ شوٹنگ کیلئے آ جائیں۔واضح رہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ماہرہ خان کی بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کچھ تصاویر لیک ہوئی تھیں جن میں دونوں سگریٹ نوشی کر رہے تھے۔ یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان امڈ آیا اور پاکستانی صارفین نے ماہرہ خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں