مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگیتر کون نکلی؟ ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ آپ بھی پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارچوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیاکہ مریم نواز کے بیٹے جنیدصفدرکے بیٹےکی منگنی سیف الرحمٰن کی بیٹی عائشہ سیف سے ہوئی ہے اوران کی بڑی بیٹی ساراجوکہ شادی شدہ ہیں اوران کے میاں کاتعلق کراچی کی میمن فیملی سے ہے سیف الرحمٰن کے کاروبارپرزیادہ تران کاکنٹرول ہے

اورحال ہی میں جوسیف الرحمان کے گودام سے گاڑیاں برآمدہوئیں وہ بھی ان ہی کے زیراستعمال تھیں ۔ان کے مینجرعرفان صدیقی نے ایسے ایسے انکشافات کیےہیں کہ آپ بھی کانوں کوہاتھ لگانے پرمجبورہوجائیں گے ۔ابھی بھکرمیںمانسہرہ میں لاہورمیں رائے ونڈ میں اورراولپنڈ ی میںاسلام آبادمیں یہ نام کسٹم پیڈ گاڑیاں لے کرآئے اورانہوں نے اس مدمیں انہوں نے 6ارب روپے کاگھپلاکیا۔میڈیانے ان کی اس حوالے سے کوئی خبرنہیں چلائی ۔انہوں نےمزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں