ملتان، دریائے چناب سے مچھلیاں پکڑنیوالے مچھیرے کو اپنی محنت کا صلہ مل گیا کیاچیزمل گئی ،دیکھنے کے لیے پوراشہرامڈآیا

ملتان(ویب ڈیسک) شہری نے دریائے چناب سے 50 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق دریائے چناب پر گئے ایک شہری نے 50 کلو وزنی ایک مچھلی پکڑ لی ہے۔ مچھلی کی لمبائی 5 فٹ ہے۔مچھیرا مچھلی پکڑنے کے بعد اپنی دکان پر لے آیا جہاں لوگ کی ایک بھیڑ اتنی بڑی اور وزنی مچھلی کو دیکھنے کے لیے جمع ہو گئے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ

اتنی بڑی اور وزنی مچھلی آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

ملتان : شہری نے دریائے چناب سے 50 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں