جوان لڑکی کے پیٹ میں درد، ڈاکٹرز نے آپریشن کیا تو ایسی چیز نکل آئی کہ سب حیران رہ گئے، لازمی پڑھیں

قدرت کا معجزہ، 15سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ نواحی گاﺅں 735گ ب میں 15سالہ لڑکی اقراءکے پیٹ میں گذشتہ روز اچانک شدید درد ہوا جس پر اہل خانہ اس کو مقامی ہسپتال میں لائے جہاں ڈاکٹرز نے والدین پر چونکا دینے والا انکشاف کیا کہ اقراءلڑکی نہیں بلکہ لڑکا ہے۔ مقامی ہسپتال میں اس کا کامیاب آپریشن کیا گیا جس کے بعد اقراءمکمل لڑکا بن چکا ہے۔ اس موقع پر اقراءکے والدین نے خوشی کا اظہا رکرتے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جس نے ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا۔ تاہم انہوں نے ابھی لڑکے کا کوئی نام نہیں رکھا ہے!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں