آج کا سب سے بڑا دھماکہ خیز انکشاف بینظیر پر گولی چلانے والاکون تھا ۔۔گاڑی کس نے ڈرائیو کی ،سارا منصوبہ جیل میں کس کے ذریعے بنا ؟ ذولفقار مرزا نےننگا کر دیا!!!

ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کا قتل محمد خان چانچڑ نے کیا اور بی بی پر فائرنگ کرنے والا بھی یہی شخص تھا ان کے ساتھ سلو تھا جو گاڑی ڈرائیور تھا جو پیپلز پارٹی کے رکن تھے ۔ انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی بی کو قتل کرنے کا پیغام جاوید خان جیل سے لے کر آئے تھے اور یہ جیل میں ڈاکٹر تھے ۔
لیکن کچھ وجوہات اور دوستی کے باعث میں نے پہلے اپنا منہ نہیں کھولا ۔مجھے نہیں پتہ تھا کہ آصف زرداری ملک توڑنا چاہتے ہیں اور یہ ایک بھارتی ایجنٹ ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں یہ سب جان کر اپنا منہ نہیں کھولوں گا ، انہوں نے کہا کہ مجھے اور چند ایک باتوں کا علم ہے جو میں وقت آنے پر عوام کو آگاہ کروں گا ۔ واضح رہے چند روز قبل سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے بھی اپنے ویڈیو پیغام میں اہم انکشاف کر چکے ہیں کہ بینظیر بھٹو کا قتل آصف علی زرداری نے کروایا۔ مزید کیا کہاویڈیو ملاحظہ کریں

ذوالفقار مرزا نے بھی سچ اگل دیا بی بی کا قتل زرداری نے کروایا تھا

Posted by NewsFun on Sonntag, 24. September 2017

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں