عائشہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت خواتین میں ہوتا ہے ۔ جنہوں نے اپنی اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں پر راج کیا ان کا پہلا ڈرامہ پاکستان ٹیلی وژن سے آن آئیر ہوا جس کے بعد ان کو ہر ڈرامہ کو ایک لازمی جز سمجھا جانے لگا ان کے کئیریر پر بہت سے مشہور ڈرامے موجود ہے ۔ لیکن کچھ ہہی عرصہ پہلے انہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ مزید ڈراموں میں نظر نہیں آئے گی ۔
اور پھر ان کی میجر عامر سے شادی بھی ہوگئی ۔لیکن اب ایک خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی ساس کوئی عام خاتون نہیں بلکہ اچھی خاصی شہرت رکھتی ہے ۔ ان کی ساس ایک سیاسی خاتون ہے جن کا تعلق تحریک انصاف سے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے بھی ایم این اے کی سیٹ جیتی ہے ۔ عائشہ خان نے اپنی ساس کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد بھی دی